نو نگا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جس میں نو نگ ہوں، عورتوں کے بازؤں کا ایک زیور جسم یں نو نگ جڑے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جس میں نو نگ ہوں، عورتوں کے بازؤں کا ایک زیور جسم یں نو نگ جڑے ہوتے ہیں۔